Add To collaction

لیکھنی کہانی -27-Sep-2023

وہ اینٹوں کی وکٹیں، وہ ٹوٹا سا بلا

وہ گلیوں کی رونق، وہ اپنا ،،محلہ،،

وہ جیبوں میں سکے مچاتے تھے شور

امیری کے دن ، وہ مٹی کا گلا

اے بچپن بتا تو کہاں کھو گیا ہے

یا کہہ دے تو اب ،،بڑا،، ہو گیا ہے

   10
0 Comments